چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کر نے کا خواہشمند

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے کہا ہے کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزارت تجارت کے حکام نے برآمدات اور درآمدات پر بریفنگ کے دوران بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے کتے درآمد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چین گوشت برآمد کرنے والوں میں سے ایک ہے ۔

کمیٹی کے رکن دنیش کمار نے کہا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے برآمد کرنے کا کہہ رہا ہے۔ کمیٹی کے رکن مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں کوئی خریدار نہیں۔ افغانستان سے جانور درآمد کر کے گوشت برآمد کیا جا سکتا ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com