252
اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) چین مالی سال 23 – 2022 میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، رواں مالی سال23 – 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران، چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرفہرست سرمایہ کار رہا۔
چین نے مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں 102.5 ملین ڈالر یا پاکستان کی FDI کا 23.83 فیصد حصہ ڈالا۔
یہ بھی پڑھیں
چین پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے: ژاؤ لیجیان
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کے قیام سے، توقع ہے کہ مستقبل میں نہ صرف چین بلکہ دیگر ممالک سے بھی زیادہ FDI پاکستان آئے گی۔
مزید پڑھیں
چین پاکستان کو تیز رفتار ٹرین ٹیکنالوجی فراہم کرے گا