چین پاکستان کو تیز رفتار ٹرین ٹیکنالوجی فراہم کرے گا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے بتایا کہ چین پاکستان کو 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز رفتار ریلوے ٹرین کے لیے ٹیکنالوجی فراہم کرے گا۔
ٹرین کی 46 بوگیوں کی پہلی کھیپ لوڈ ہو چکی ہے اور اسے 3 نومبر کو بھیج دیا جائے گا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید 184 گاڑیوں کے پرزے اسمبل کرنے کے لیے پاکستان کو فراہم کیے جائیں گے، یہ پہلا موقع ہے جب چین ٹرین ٹیکنالوجی دے گا
سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ چین اور پاکستان کو اپنی اقتصادی راہداری کی تعمیر کے ساتھ ساتھ گوادر سمندری بندرگاہ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو تیز کرنا چاہیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca