151
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) قابل تجدید توانائی کے لیے سرمایہ کاری بڑھا ئیں گے
ان خیالات کا اظہار ، چین کے سفیر نونگ رونگ نے کیا ، نیپرا نے پیشہ ورانہ صحت
حفاظت اور ماحولیات ( ایس ایس ای) میں نیپرا لائسنس یافتہ افراد کی شاندار کامیابیوں
کے اعتراف میں دوسری سالانہ ایچ ایس ای ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا۔
چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے تقریب کی صدارت کی جبکہ چینی سفیر نونگ رونگ نے بطور مہمان خصوصی
شرکت کی۔ چینی ینی سفیر نونگ رونگ نے نیپرا کی جانب سے شاندار تقریب کے انعقاد اور سی پیک کے توانائی
منصوبوں کو اجاگر کرنے کے لیے چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی۔ بڑھے گا چیئرمین نیپرا نے ریمارکس
دیئے کہ ایچ ایس ای کے مسائل ان کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں لہٰذا ہر لائسنس یافتہ کو اس شعبے میں اپنی
کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، بعد ازاں سفیر نونگ رونگ اور چیئرمین نیپرا توصیف ایچ نے
اداروں کو ایوارڈز دئیے۔