چینی صدر اور وزیراعظم کا پاکستانی سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ نے ملک میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر پاکستانی قیادت اور عوام کے ساتھ دکھ اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

چینی قیادت کا خصوصی پیغام پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو پہنچایا۔

چینی صدر اور وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چینی قیادت اور عوام نے ہمیشہ کی طرح پاکستان کے لیے اپنی دوستی اور کھلے دل کا مظاہرہ کیا ہے۔

چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ایک سو ملین یوآن کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ اس نے پچیس ہزار خیمے اور دیگر امدادی سامان عطیہ کیا ہے۔

پاکستان میں چینی سفیر امدادی سامان کراچی میں پاکستانی حکام تک پہنچائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com