36
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا تو سیکورٹی فورسز کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔