رمضان المبارک میں عمرہ  ، اجازت نامےجاری کرنے کا آغاز

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) رمضان المبارک میں عمرہ کے اجازت نامے کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے

 رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں کے متعلق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے نسک ایپ کے ذریعے بکنگ کروائیں، Eatmarna ایپ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عازمین جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کر سکتے ہیں ، سعودی وزارت

اب تمام کارروائی ناسک ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے۔سعودی سیکرٹری حج و عمرہ کے مطابق رواں سال عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان المبارک کے اختتام تک بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

مزید خبر پڑھیں

  عمرہ زائرین کو تمام ایئرپورٹس پر جانے کی اجازت 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com