ہیپاٹائٹس کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیاں

ہیپاٹائٹس کی اقسام
ہیپاٹائٹس کی پانچ اہم اقسام ہیں: اے، بی، سی، ڈی، اور ای۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی سب سے زیادہ عام ہیں۔
اگرچہ یہ بیماری عام ہے لیکن بہت سی غلط فہمیاں ہیں جن کا تعلق عام طور پر ہیپاٹائٹس سے ہے۔
1 ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام یکساں سنگین ہیں۔
2 ہیپاٹائٹس سی نایاب ہے۔
3 ہیپاٹائٹس سی والی مائیں اپنے بچوں کو دودھ نہیں پلا سکتیں۔
4 صرف ہاتھ چومنے یا پکڑنے سے ہیپاٹائٹس پھیل سکتا ہے۔
5 ہیپاٹائٹس سی والے افراد ازدواجی تعلقات نہیں رکھ سکتے
6ہیپاٹائٹس والے تمام لوگوں کو یرقان ہوتا ہے۔
7ہیپاٹائٹس جینیاتی ہے۔
8 ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کے لیے ایک ویکسین موجود ہے: یہ درست نہیں ہے۔فی الحال صرف ہیپاٹائٹس اے اور بی کی ویکسین موجود ہیں۔

9 ہیپاٹائٹس سی وائرس انسانی جسم سے باہر زندہ نہیں رہ سکتا
10متاثرہ شخص کو ہیپاٹائٹس سی دو بار نہیں لگ سکتا
11ہیپاٹائٹس سی ادویات کے مضر اثرات ہوتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com