استعفوں کی تصدیق ،تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی بنا لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے لیے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے لیے پیر کو اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے۔
تاہم اب پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی چیئرمین نے نئی حکمت عملی طے کرنے کے لیے 28 دسمبر کو اجلاس بلایا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کل استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca