سپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے پی ٹی آئی کی جوڑ توڑ میں بڑے ناموں پر غور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے پی ٹی آئی اور ق لیگ میں جوڑ توڑ شروع۔

ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپیکر کے عہدے کے لیے شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی میدان میں ہیں جب کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی اسپیکر کے عہدے کے لیے سرگرم ہیں۔

پارٹی رہنما سبطین خان اور میاں محمود الرشید بھی اسپیکر شپ کی دوڑ میں شامل ہیں جب کہ میاں اسلم اقبال کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر کے لیے واثق قیوم اور ملک تیمور کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے نام کی حتمی منظوری دیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca