توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر آج طلب

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو آج طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔

توہین الیکشن کمیشن ، عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کے گرفتاری وارنٹ جاری

کیس کی سماعت کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تینوں رہنماؤں کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس کی سماعت  بھی ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کیس کی سماعت کل صبح دس بجے ہوگی جب کہ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com