103
پشاور ہائی کورٹ کی خصوصی دو رکنی بنچ جمعہ کو پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کرے گی. تحریک انصاف نے کل ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی.
یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں انٹرا پارٹی الیکشن پر عمل درآمد نہ کرنے اور الیکشن کی بحالی کے لیے توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا ہے اور نہ ہی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کیا گیا ہے.