وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ  لاہور ہائیکورٹ نےکے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔

جسٹس عابد عزیز شیخ نے شاہد رانا کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔

تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے آڈیو لیکس کے معاملے پر شواہد شامل نہیں کیے اور آڈیو لیکس کا ٹرانسکرپٹ منسلک نہیں کیا جب کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ آڈیو لیک پر رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com