برطانیہ اور امریکہ میں اضافی ٹیر ف کم کرنے کیلئے معاہدہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عالمی دنیا میں اس وقت تجارتی جنگ جاری ہے ، امریکہ کی جانب سے کئی ممالک پر ٹیرف نافذ کیا گیا.

امریکہ اور برطانیہ کے درمیان اضافی محصولات کو کم کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی سٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد ٹیرف ختم کر دیا ہے جبکہ زیادہ تر کاروں پر ٹیرف 27.5 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا گیا ہے۔چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ تمام یکطرفہ ٹیرف اقدامات کو مکمل طور پر ختم کرے اور اختلافات کو حل کرنے کا راستہ تلاش کرے۔برطانوی کسانوں کو 13،000 میٹرک ٹن تک کا ٹیرف فری کوٹہ بھی دیا گیا۔اس کے علاوہ، گائے کے گوشت کے لیے نئی باہمی مارکیٹ تک رسائی پر اتفاق کیا گیا ہے، اور اس کے بدلے میں، برطانوی حکومت امریکی سامان کے لیے ایتھنول پر محصولات ہٹا دے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔