بھارتی عدالت کا متنازع فیصلہ،مسجد میں ہندو مذہب کے نعرے لگانا جائز قرار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ہندوستان کی عدالت نے مسلم مخالف فیصلہ دیتے ہوئے مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعروں کو جائز قرار دیدیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کی ریاستی عدالت میں پولیس کے مسجد میں داخل ہونے اور مذہبی نعرے لگانے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔. عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگا کر کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچی۔

یہ کہنا کہ مسجد میں ہندو نعرے بلند کرنے سے مسلمان برا محسوس کرتے ہیں یا ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے بہت عجیب بات ہے۔ہندو انتہا پسند عدالت نے بھی پولیس کی طرف سے دائر کیے گئے کیس کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا اور مسجد میں ہندوؤں کی طرف سے اشتعال انگیزی کو معمول اور جائز قرار دیا۔. عدالت نے دونوں ہندو انتہا پسندوں کی رہائی کا بھی حکم دے دیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca