168
ذرائع کے مطابق ہاکی اسٹک کی خریداری میں جی ایس ٹی کی 11 ملین کی بے ضابطگیوں ، 91 ملین کی غیر قانونی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی خریداری میں 43 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی ایچ ایف میں مبینہ کرپشن پر 11 انکوائریاں شروع کردیں، ایف آئی اے نے پی ایچ ایف کے صدر سے ریکارڈ طلب کرلیا۔