فلم پر تنقید،شاہ رخ خان نے صارف کو ڈانٹ دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں کے ساتھ ایک سیشن میں جب ایک صارف نے ان کی فلموں پر گھٹیا تبصرہ کیا تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

 

ایک سوشل میڈیا صارف نے اداکار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی پی آر ٹیم کا شکریہ، انہوں نے ‘پٹھان اور ‘جوان جیسی بکواس فلمیں بنائی ہیں جو بلاک بسٹر ہیں۔
اداکار نے صارف کے منفی تبصرے کو نظر انداز کرنے کے بجائے اس کا جواب دینے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ وہ عام طور پر ایسے ‘ذہین لوگوں کو جواب نہیں دیتے لیکن اس صارف کے لیے وہ اپنا اصول توڑ رہے ہیں۔
شاہ رخ خان نے صارف کو مشورہ دیا کہ وہ ا پناعلاج کرائیں، اداکار نے کہا کہ وہ اپنی پی آر ٹیم کو بھی صارف کو دوا بھیجنے کو کہیں گے۔
واضح رہے کہ 2023 بالی انڈسٹری میں شاہ رخ خان کی حکمرانی کا سال رہا ہے اور ان کی لگاتار دو فلمیں ‘پٹھان اور ‘جوان بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com