ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان چوتھی مرتبہ بااثر عرب رہنما منتخب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے با اثر عرب رہنما کا اعزاز چوتھی مرتبہ حاصل کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سروے میں بااثر عرب رہنما کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو موثر عرب قائد قرار دیا ہے۔سروے میں کل 31166 افراد نے حصہ ڈالا جن میں سے 16998 ووٹ شہزادہ محمد بن سلمان کو دیے گئے ۔مسلسل چوتھے سال اس اعزاز کو برقرار رکھنا شہزادہ محمد بن سلمان کی علاقائی اور عالمی سطح پر نمایاں کردار اور سعودی عرب میں ترقی اور اصلاحات کے لیے ان کے غیرمعمولی اثر و رسوخ کو اجاگر کرتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔