سی ٹی ڈی نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو طلب کرلیا

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )عمران خان کی اسلام آباد عدالت میں پیشی کے فیصلے کے بعد سی ٹی ڈی اسلام آباد بھی حرکت میں آگئی، سابق وزیراعظم سمیت پی ٹی آئی کے 17 رہنماؤں کو طلب کرلیا۔

سی ٹی ڈی اسلام آباد نے کیس کی تحقیقات کا حکم تحریک انصاف کی قیادت کو بھجوا دیا، جن رہنماؤں کو طلب کیا گیا ہے ان میں عمران خان، مراد سعید، عامر کیانی، امجد نیازی، راجہ خرم نواز، علی امین گنڈا پور، شبلی علی شامل ہیں۔ فراز، اسد عمر، ڈاکٹر شہزاد وسیم، فرخ حبیب، عمر ایوب، حماد اظہر، اسد قیصر، حسن خان نیازی اور کرنل (ر) عاصم شامل ہیں

عمران خان کو نیب نے طلب کر لیا،توشہ خانہ سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی

پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی تھانے میں درج مقدمے میں تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں کو طلب کیا گیا ہے ، تحقیقات میں شامل تمام افراد اپنا موقف پیش کریں بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com