سمندری طوفان فریڈی نے ملاوی اور موزمبیق میں تباہی مچا دی 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  سمندری طوفان فریڈی نے افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں تباہی مچا دی، 100 سے زائد افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔

سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو موزمبیق اور پھر ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔

یہ بھی پڑھیں

سمندری طوفان، جہاز دوٹکڑے ، 12 افراد ہلاک، 30 لاپتہ

اطلاعات کے مطابق کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، متاثرہ علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا، مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب حکام نے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، ملاوی میں متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔

مزید پرھیں

مشرقی کینیڈا میں سمندری طوفان فیونا نے تباہی مچاد ی

خبر رساں ادارے کے مطابق ملاوی کے متاثرہ علاقوں میں اب بھی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سائیکلون فریڈی گزشتہ ماہ موزمبیق، ملاوی اور مڈغاسکر سے بھی ٹکرایا تھا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com