امیر ترین افراد کی دولت میں روزانہ 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)امیر ترین افراد کی دولت میں یومیہ 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا امیر ترین افراد کی دولت میں روزانہ 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں پیدا ہونے والی نئی دولت کا دو تہائی حصہ صرف ایک فیصد امیر ترین افراد کے ہاتھ میں جا رہا ہے اور ان کی دولت میں روزانہ 2 ارب 70 ارب ڈالر (6 کھرب 18 ارب 48 کروڑ 89 لاکھ روپے) کا اضافہ ہو رہا ہے۔
یہ بات دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کے گروپ آکسفیم کی جانب سے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق 2020 سے اب تک پیدا ہونے والی دولت کی کل رقم 420 ٹریلین ڈالر ریکارڈ کی گئی جس میں سے 63 فیصد یعنی 260 ٹریلین ڈالر دنیا کے امیر ترین افراد کے ہاتھ میں گئے جو کہ عالمی آبادی کا صرف ایک فیصد ہیں۔ جبکہ باقی 160 ٹریلین 37% ڈالر دنیا کی 99% آبادی کو جاتا ہے۔

اس وقت، دنیا کے امیر ترین 10% افراد کو چھوڑ کر، دنیا کے 1% امیر ترین افراد میں سے ہر ایک $1.7 ملین کماتا ہے
گزشتہ سال خوراک اور ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے نے بھی امیروں کی دولت کو بڑھاوا دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com