صرف 642 گیندوں پر فیصلہ ، تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ کن دو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا

2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کا فیصلہ کل 642 گیندوں پر ہوا۔پہلی اننگز میں 55 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والی جنوبی افریقی ٹیم دوسری اننگز میں 176 رنز بنانے میں کامیاب رہی، پہلی اننگز میں 153 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والی بھارت کو جیت کے لیے صرف 79 رنز کا ہدف دیا گیا۔ جو انہوں نے باآسانی تین وکٹوں سے حاصل کر لیا۔ ہندوستان کی جیت کے ساتھ ہی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان میچ کا فیصلہ 642 گیندوں پر ہونے کے بعد یہ میچ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ تھا۔اس سے قبل مختصر ترین ٹیسٹ 656 گیندوں پر ختم ہوا تھا۔1932 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ 656 گیندوں میں جیتا تھا جب کہ 1934 میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ 672 گیندوں پر مکمل ہوا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca