پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں فوری تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو

فوری طور پر تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دورہ پاکستان ، نیوزی لینڈ کا 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

ذرائع کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کوچنگ سٹاف کو فوری تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سیریز کے بعد

یہ بھی پڑھیں

ملتان میں دھند، پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ کراچی منتقل ہونے کا امکان

کوچنگ اسٹاف کے حوالے سے فیصلے ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ اپنی

مدت پوری کریں گے، دونوں کوچز کی مدت ملازمت فروری 2023 تک ہے۔

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈکیخلاف سیریزکیلئےپاکستا نی ٹیم کااعلان

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com