آڈیو لیک کیس ، شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے آڈیو لیک کیس میں شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف تحقیقات مکمل کر لیں۔

ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو آئندہ چند روز میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ایف آئی اے حکام نے شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل

کرنے اور مزید کارروائی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں سیاست

شوکت ترین پنجاب اور کے پی کے وزیر خزانہ کی آڈیو لیک

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے

درمیان ٹیلی فونک گفتگو اور وفاقی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مسائل پیدا کرنے کی کوشش کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com