لاہورایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے، جس کے وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ3گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح5بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے،ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10جولائی سے10ستمبرتک ہوگا۔ سی اے اے نے بذریعہ نوٹم ملکی وغیرملکی ایئر لائنز کو آگاہ کردیا ہے۔ائیرپورٹ کو بند کرنے کا اقدام مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔