دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو دنیا میں خوش آمدید کہیں گے

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر گئے جہاں دونوں نے ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کی.
اس پوسٹ میں رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اعلان کیا کہ وہ اس سال ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو دنیا میں خوش آمدید کہیں گے.
یاد رہے کہ بافٹا ایوارڈز 2024 کی تقریب کے بعد سے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے پہلے بچے کی آمد کے بارے میں افواہیں پھیلی ہوئی تھیں جس کی تصدیق اب خود جوڑے نے کر لی ہے.
واضح رہے کہ رنویر سنگھ نے 2015 میں دیپیکا پڈوکون سے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا جبکہ 2018 میں اٹلی میں جوڑے کی شادی ہوئی تھی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com