136
فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے مظاہرین نے اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست اور آزاد فلسطین کے نعرے لگائے۔مظاہرین نے غزہ پر بمباری اور اسرائیل کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا جب کہ مظاہرین نے وائٹ ہال اسٹریٹ پر نماز بھی ادا کی۔دوسری جانب اٹلی، جرمنی، آسٹریا، مصر، یونان اور تیونس میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں جب کہ ترکی کے شہر استنبول میں خواتین نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔