ملکہ ڈنمارک مرگریتھ دوم کا 52 سالہ حکمرانی کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان

ملکہ مارگریٹ نے اپنی تقریر میں کہا کہ وہ 14 جنوری کو تخت اپنے بیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپیں گی۔ دستبرداری کا فیصلہ 2023 کے اوائل میں کمر کی سرجری کے بعد کیا گیا تھا۔تقریر کے دوران ملکہ مارگریتھ نے ڈنمارک کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے گزشتہ برسوں میں ان کی حمایت کی۔واضح رہے کہ مارگریتھ نے 1972 میں اپنے والد کنگ فریڈرک کی موت کے بعد تخت سنبھالا تھا۔ 83 سالہ ملکہ نے 52 سال تک ڈنمارک پر حکومت کی۔رپورٹ کے مطابق برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ یورپ کی واحد ملکہ ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔