ٹورنٹو اور جی ٹی اے میں گھنی دھند ، کچھ علاقوں میں حد نگاہ بہت کم رہے گی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)ماحولیات کینیڈا نے ٹورنٹو اور جی ٹی اے کے لیے فوگ ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ وارننگ بھی دی گئی ہے کہ کچھ علاقوں میں حد نگاہ بہت کم رہے گی۔

پہلے دن میں  جی ٹی اے میں   بارش کی وارننگ دی گئی تھی۔ جس کی وجہ سے کئی اسکول بورڈز نے بعض علاقوں میں اسکول بسوں کو منسوخ کردیا ہے۔ پھر یہ ژالہ باری، بارش اور بوندا باندی میں تبدیل ہوگیا اور موسم منگل کی شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شام اور رات کے اوقات میں بارش ہوسکتی ہے۔
بدھ کو مطلع ابر آلود رہے گا اور بوندا باندی کے ساتھ دھند پڑ سکتی ہے۔ لیکن جمعرات کو موسم ملا جلا رہے گا۔ جمعرات کی صبح گیلی برف بتدریج ژالہ باری میں تبدیل ہو جائے گی اور دوپہر تک بارش میں تبدیل ہو سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com