ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس: چوہدری شجاعت کا سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، چوہدری شجاعت کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت میں پیش نہیں ہوں گے کیونکہ انہیں معزز ججز نے طلب نہیں کیا تھا۔

مولانا فضل الرحمان اور چوہدری شجاعت کے درمیان بھی رابطہ ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اس سے قبل چوہدری شجاعت حسین اپنے بیٹے سالک حسین کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت پہنچ کر وہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کریں گے۔

چوہدری شجاعت حسین نے مولانا کویقین دہانی کرائی ہے کہ انہوں نے ووٹنگ سے قبل بھی اراکین کو اس حوالے سے آگاہ کردیا تھا کہ عمران خان کے امیدوار کوووٹ نہیں ڈالنا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔