سیمی فائنل میں شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑی سجدہ ریز

اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں

فرانس نے مراکش کو 2-0 سے شکست دی ۔
فرانس کی جانب سے پہلا گول تھیو ہرنینڈز نے میچ کے

پانچویں منٹ میں کیا، دوسرا گول رینڈل کولموانی نے 79ویں منٹ میں کیا۔

مراکش نے آخری چند منٹوں میں تابڑ توڑ حملے کیے لیکن ناکام رہے

اور میچ فرانس کی 2-0 سے جیت پر ختم ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

مراکش نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی

فرانس کے ہاتھوں شکست کے باوجود پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی سے سب کو اپنا مداح

بنانے والی مراکش ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایونٹ میں اپنی روایت برقرار رکھی اور میدان میں سجدہ ریز ہو گئے

مراکش ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایونٹ میں ہر میچ جیتنے کے بعد سجدہ ریز ہو کر اللہ کا شکر ادا کیا

تاہم سمی فائنل میں شکست کے باوجود انہوں نے اپنی روایت برقرار رکھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com