جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس چار ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق، جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس نعیم افغان نے شوکاز نوٹس جاری کرنے کے حق میں ووٹ دیا، جسٹس اعجاز الحسن نے شوکاز نوٹس جاری نہ کرنے کے حق میں ووٹ دیا

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف 10 شکایت کنندگان کی سماعت ہوئی، جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں مظاہر علی اکبر نقوی کے اعتراضات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے دو اعتراضات  واپس لے لیے گئے،  اجلاس میں صرف کونسل ممبران سے مشاورت کی گئی۔

واضح رہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام ہے اور انہوں نے لاہور میں اپنی آمدن سے زیادہ مہنگی جائیدادیں خریدی ہیں لہٰذا سپریم جوڈیشل کونسل اسے فروخت کرکے ان کے خلاف کارروائی کرے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔