165
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے جمعرات کو ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کو امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی۔