156
ذرائع کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالات کے جوابات دیے جن میں کہا گیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات حکومت کی ہدایت پر کیے گئے تھے.
فیض حمید نے اپنے بیان میں حکومت کے خلاف سازش کے الزامات کی تردید کی ہے.
واضح رہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی جی طاہر عالم اور خوشحال خان بھی موجود ہیں.