بھارت میں خود کشی کرنیوالے 7افراد کے قتل ہونے کا انکشاف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں دریا سے ملی تھیں اور ابتدائی طور پر خیال کیا جا رہا تھا کہ ان تمام افراد نے خودکشی کی ہے تاہم گزشتہ روز پولیس نے اس معاملے میں نیا موڑ لے لیا۔ انکشاف ہوا کہ تمام افراد مارے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملزم نے گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کس سے کیے ؟ دل ہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ

پولیس حکام کے مطابق تمام افراد کو ان کے رشتہ داروں نے قتل کیا تھا اور اس معاملے میں ہلاک ہونے والے موہن پوار نامی شخص کے 5 کزنز کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کے قتل کے پیچھے خاندانی رنجش معلوم ہوتی ہے، کچھ عرصہ قبل اشوک پوار کے بیٹے کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا تھا جس کا الزام اس نے موہن پوار کے بیٹے اور پھر اشوک اور اس کے دیگر رشتہ داروں پر لگایا تھا۔

مزید پڑھیں

بیٹی کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونےپر احتجاج کرنیوالا بھارتی فوجی قتل

دونوں بھائیوں نے مل کر موہن پوار اور اس کے خاندان کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے اور تمام گرفتار ملزمان کو بھی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca