189
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ کو مسخ کرنا شروع کر دیا۔
بھارت نے ہندو قوم پرستی کو اجاگر کرنے کی کوشش میں تعلیمی نصاب میں تبدیلی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
بھارت ہندوتوا کے جنونیوں نے مدرسے کو آگ لگا دی
12ویں کلاس کی تاریخ اور سیاست کے سیکشنز سے اہم واقعات کو خارج کر دیا گیا تھا۔ہندو انتہا پسندی نے مہاتما گاندھی کے قتل، گجرات فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام سے تعلق کو چھپانے کی کوشش کی۔