انٹر بینک میں ڈالر 225 روپے کا ہو گیا

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، ا نٹر بینک

ایکسچینج میں روپے کے مقابلے میں 18 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے کا ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

ڈالر کیوں مہنگا ہورہا،ڈالر کی اڑان کیسے روکی جاسکتی ؟

جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق

منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے اضافے  سے 224.94 روپے سے بڑھ کر 225.12 روپے

کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

لیکن آیا فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت 257 روپے پر برقرار رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت

296 روپے سے کم ہو کر 295 روپے ہوگئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com