انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 19 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران امریکی ڈالر 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com