انتخابات جیت گیا تو غزہ میں جاری جنگ روک ددوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشہور سابق مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر خبیب نورماگومیدوف کو یقین دلایا ہے کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد غزہ میں جاری جنگ کو روک دیں گے۔

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ خبیب نورماگومیدوف کے ساتھ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں ڈونلڈ ٹرمپ خبیب کو یقین دلا رہے ہیں کہ اگر وہ انتخابات جیت گئے تو وہ غزہ میں جاری جنگ کو روک دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سابق صدر ٹرمپ نے نیو جرسی کے نیوارک کے پروڈنشل سینٹر میں منعقدہ یو ایف سی 302 تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے سابق یو ایف سی لائٹ ویٹ چیمپئن سے ملاقات کی اور دونوں شخصیات نے خوشگوار موڈ میں تبادلہ خیال کیا۔خبیب نورماگومیدوف نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ آپ فلسطین کی جنگ روکیں گے، جس پر سابق امریکی صدر نے جواب دیا کہ اقتدار میں آنے کے بعد یہ جنگ روک دیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com