شہری بارہ سنگھوں کو اپنی گاڑیاں نہ چاٹنے دیں،پارکس کینیڈا

میڈیا رپورٹس کے مطابق پارکس کینیڈا کی ترجمان ٹریسی میکے نے کہا کہ بارہ سنگھے گاڑیوں کی سطح پر نمکین مادوں کو چاٹتے ہیں ا س طرح ان میں شہریوں اورسڑکوں کا خوف ختم ہوجاتا ہے
ٹریسی نے مقامی خبروں کو بتایا کہ بدقسمتی سے شہریوں کا اس قسم کا رویہ بارہ سنگھوں کو گاڑیوں سے زخمی یا ہلاک ہونے کے خطرے میں ڈال دیتا ہے.
انہوں نے کہا کہ البرٹا کے جیسپر نیشنل پارک کے علاقے میں ہر سال اوسطاً چار بارہ سنگھے سڑکوں پر ٹریفک حادثات کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں.
انہوں نے یہ بھی کہا کہ الیکٹرانک روڈ سائنز 2020 میں اس پیغام کے ساتھ پوسٹ کیے گئے تھے کہ بارہ سنگھوں کو اپنی کار کو چاٹنے نہ دیں,” لیکن حکام اب بھی سردیوں میں سڑکوں سے بارہ سنگھوں کو دور رکھنے کے لیے ایک طویل مدتی حل تلاش کر رہے ہیں.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca