ڈاکٹرعافیہ صدیقی 20 جنوری سے قبل رہا ہو جائینگی ؟

 

ارد ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں قید ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات کی۔

پاکستانی وفد نے امریکی کانگریس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے بھی ملاقات کی تاکہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔پاکستانی وفد میں شامل سینیٹر بشریٰ انجم نے جیو نیوز کو بتایا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام سے بات چیت مثبت رہی۔انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ امریکی حکومت بھی 20 جنوری سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا فیصلہ کر لے گی۔انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کا معاملہ انسانی حقوق کا عالمی مسئلہ ہے۔ ڈاکٹر عافیہ نے ملاقات میں بتایا کہ انہیں اب بھی انصاف ملنے کی امید ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔