عمران خان کی فوج مخالف تقاریر کے باعث 9 مئی کا واقعہ ہوا، گرفتار شرپسند کا اعتراف

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )جناح ہاؤس لاہور پر حملے کا ایک اور سرغنہ علی رضا بے نقاب ہوگیا۔ علی رضا نے کہا ہے کہ ‘یہ سب عمران خان کی فوج کے خلاف تقریروں کا نتیجہ ہے، جس نے ہمیں یہ سب کرنے اور گھیراؤ  جلائو کا حصہ بننے کی تحریک دی۔ عمران خان کی تقاریر فوج مخالف تھیں جس کے سبب جنا ح ہائوس پر حملہ ہوا

عدالت نے پنجاب حکومت سے 9 مئی کے بعد نظر بندیوں پر جواب طلب کرلیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق علی رضا اوکاڑہ سے جناح ہاؤس کا گھیراؤ کرنے آیا تھا۔ علی رضا نے اپنے انکشافات میں کہا کہ 9 مئی کو جب عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ زمان پارک میں طے شدہ پلان کے تحت  لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا۔ پی ٹی آئی قیادت کی مشاورت میں حسن نیازی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری شامل تھے ۔

 عمران خان نےکارکنوں کےذہنوں میں نفرت پیدا کی اور اس زہریلی سیاست کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا،احسن اقبال

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com