104
جیولوجیکل سینٹر کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی.
زلزلہ کے مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 11 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کشمیر کے جنوب مغرب میں تھا.
زلز لہ کتنی قسم کا ہوتا ہے،ریکٹر سکیل کیا ہوتا ہے؟زلزلے میں کیا کرنا چاہیے؟
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کسی بھی شہر میں زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے.
یاد رہے کہ دو روز قبل 20 دسمبر کو چکوال میں اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک سمیت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے.
مزید پڑھین
زلزلے کی قبل ازوقت پیش گوئی ممکن ہے؟گوگل سے زلزلے کا پتہ لگایا جاسکتا؟زلزلے آتے کیسے ہیں؟
زلزلہ کے مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز سکردو، گلگت بلتستان تھا.