واٹس ایپ چینل بنانے کا آسان طریقہ

متن، تصاویر، ویڈیوز، اسٹیکرز اور پولز وغیرہ کو چینلز کے ذریعے بڑے پیمانے پر لوگوں کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔پہلے یہ سہولت مشہور شخصیات، برانڈز اور کمپنیوں تک محدود تھی لیکن اب عام صارفین بھی اپنا واٹس ایپ چینل بنا سکتے ہیں۔واٹس ایپ کی جانب سے چینل بنانے کا فیچر آہستہ آہستہ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا جوابی فیچر ٹیسٹنگ کے لیے لانچ کر دیا گیا

یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہوگا اور وہ بیک وقت کئی لوگوں کو اپنے پیغامات بھیج سکیں گے۔ذیل میں چینلز سیکشن میں پلس آئیکون پر کلک کریں، اگر یہ فیچر آپ کے لیے دستیاب ہے تو آپ کو Create Channel کا آپشن نظر آئے گا۔
اس آپشن پر کلک کرنے کے بعد، آپ کو چینلز فیچر سے متعلق ہدایات اور قواعد نظر آئیں گے، انہیں پڑھیں اور Continue پر کلک کریں۔دنیا بھر کے صارفین کے لیے واٹس ایپ میں ایک اور بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرادی گئی ہے۔پھر چینل کا آئیکن منتخب کریں جبکہ اس کا نام اور تفصیل بھی لکھیں۔جب عمل مکمل ہو جائے تو Create Channel پر کلک کریں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca