اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آپ کو ہائی بلڈ پریشر ہے تو کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لیے دوا ضروری ہے؟ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں طرز زندگی بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صحت مند طرز زندگی کے ساتھ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے سے ادویات کی ضرورت کو روکا جا سکتا ہے۔طرز زندگی میں 10 تبدیلیاں یا عادات اپنا کر آپ اپنا بلڈ پریشر کم کر سکتے ہیں اور دل کی بیماری کا خطرہ کم کر سکتے ہیں۔ درج ذیل عادات کی فہرست ہے جو بلڈ پریشر کو کم رکھ سکتی ہیں۔
1. وزن کم کریں
بلڈ پریش کا شکار افراداگر اپنا وزن کم کرنے پر توجہ دیں تو بلڈ پریشن پرکنٹرول کیا جا سکتا ہے
2. باقاعدگی سے ورزش کریں
بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا افراد روزانہ باقاعدگی سے ورز ش کریں
3. صحت مند غذا کھائیں۔
صحت مند غذائوں کا استعمال بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددد دیتا ہے
4. اپنی خوراک میں نمک (سوڈیم) کو کم کریں۔
کھانے میں نمک کا کم سے کم استعمال کیا جائے
5. شراب ترک کر دیں۔
شراب نوشی بھی بلڈ پریشر میں اضافے کا باعث بتی ہے
6. تمباکو نوشی چھوڑ دیں
تمباکو نوشی چھوڑ نے سے بھی بلڈ پریشر کو کم کیا جا سکتا ہے
7. رات کی نیند
نیند میںکمی بھی بلڈ پریشر بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے ، لہذا رات کی اچھی نیند بلڈ پریشر کو کم کر سکتی ہے
8. دماغ پر دباؤ کو کم کریں
ذہنی دبائوں کو کم کرنے سے بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے
9. باقاعدگی سے چیک اپ کروائیں۔
گھر پر بلڈ پریشر کی نگرانی باقاعدگی سے چیک اپ کیا جائے
10. خاندان کے ساتھ بہتر تعلقات
42