تعلیم شادی سے زیادہ ضروری، دلہن عروسی لباس میں امتحان دینے پہنچ گئی 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  بھارت میں دلہن کے لیے شادی سے زیادہ امتحانات اہم ہو گئے، دلہن شادی کے دن اپنے عروسی لباس میں پیپر دینے پہنچ گئی۔؎

یہ پڑھیں

شادی کی خوشی،اسٹیج پر بیٹھی دلہن کی ہوائی فائرنگ

تفصیلات کے مطابق بی اے فائنل ایئر کی طالبہ کرشنا راجپوت سوشیالوجی کا پرچہ دینے کے لیے دلہن کا روپ دھار کر آئی، یہ پرچہ 4 مئی کو ہونا تھا لیکن بدقسمتی سے اسے ملتوی کر دیا گیا اور پرچہ دوبارہ 16 مئی کر  دیا گیا جو اس کی شادی کا دن تھا۔ .

مزید پڑھیں

دولہا اپنی ہی شادی میں شرکت کرنا بھول گیا ،دلہن کا شادی سے انکار

تاہم شادی والے دن طالبہ اپنے عروسی لباس میں پیپر دینے پہنچی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کرشنا کا کہنا ہے کہ میری شادی کے ساتھ ساتھ میرے امتحانات بھی اہم ہیں، میں پیپر دینے کے بعد ہی نکلوں گی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com