ماہر تعلیم، سیاست دان حنید لاکھانی کراچی میں انتقال کر گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ماہر تعلیم اور سیاست دان حنید لاکھانی جمعرات کو کراچی کے ایک اسپتال میں ڈینگی بخار سے انتقال کر گئے ۔وہ اقرا یونیورسٹی کے بانی اور چانسلر تھے۔

ان کے خاندان کے ذرائع نے بتایا کہ لاکھانی کراچی کے ایک ہسپتال میں ڈینگی وائرس کا علاج کر ارہے تھے لیکن وہ صحت یاب نہیں ہو سکے۔

لاکھانی کی بے وقت موت کی خبر کے بعد صدر پاکستان سمیت متعدد ماہرین تعلیم اور سیاست دانوں نے تعزیت کا اظہار کیا۔

 

لاکھانی پی ٹی آئی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (MQM-P) سے وابستہ رہے۔ انہوں نے اور پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان نے FIXIT تنظیم بھی قائم کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com