13
اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز)عید الفطر کے مبارک موقع پر البرٹا کی پریمئر ڈینیئل اسمتھ نے ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک کے اختتام کی خوشی کا دن ہے، جو عبادت، صبر اور روحانی تربیت کے ایک مقدس سفر کے بعد آتا ہے۔