عید قربان،مویشی منڈیاں سج گئیں،جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں منڈیاں سجی ہوئی ہیں تاہم ان منڈیوں میں خریداروں کا تناسب بہت کم ہے، منڈیوں میں جانور تو بہت ہیں لیکن خریدار کم ہیں، عید میں چند دن رہ جانے کے باوجود زیادہ رش نہیں ہے۔

منڈی میں خریداروں کی کم تعداد کی وجہ جانوروں کی آسمانی قیمتیں ہیں جس نے خریداروں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے جب کہ بیوپاریوں نے منڈی میں مہنگا  جانور ہونے چارہ مہنگا ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سکھر کی مویشی منڈی میں بھگنادی بیلوں کی قیمت 4 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ گوجرانوالہ میں کھیالی کے بیوپاریوں نے بکروں کی فروخت کا الگ  ٹھکانہ لگا رکھا ہےلیکن بڑھتی مہنگائی کے باعث جانوروں کی قیمتیں اتنی ہیں کہ افورڈ ایبل نہیں جس کے باعث عام شہری شدید مایوسی کا شکار ہیں جبکہ بیوپاریوں کا موقف ہے کہ مہنگائی اتنی ہے تو ہم اپنے مویشی کیسے سستے داموں فروخت کردیں۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com