عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف کیسز سماعت کیلئے مقرر

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان، مرکزی رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف ہتک عزت کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس بھی پیر کو سماعت کے لیے مقرر، الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ پیر کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔

الیکشن کمیشن کی توہین کا کیس ، عمران خان اور دیگر کیخلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا

گزشتہ سال اگست میں الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کی توہین کرنے پر نوٹس جاری کیا تھا اور مختلف میٹنگز، پریس کانفرنسز اور متعدد انٹرویوز کے دوران  توہین کرنے پر  نوٹس جاری کیا تھا جس میں عمران خان کے مختلف بیانات، تقاریر، پریس کانفرنس اور ان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف استعمال کیے گئے الفاظ، جھوٹے بیانات اور من گھڑت الزامات کا ذکر کیا گیا تھا۔

توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر آج طلب

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com